@saqi.writes852: تم ہمیشہ میری پسندیدہ عورت ہی رہو گی، پوری دنیا کا کوئی انسان تمہارا متبادل نہیں ہو سکتا۔ نہ وقت تمہیں بدل سکتا ہے، نہ فاصلے تمہیں کم کر سکتے ہیں... کیونکہ کچھ لوگ انتخاب نہیں ہوتے، وہ بس دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔۔۔ 🖤

Saqi Writes
Saqi Writes
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 14:30:00 GMT
614235
25436
187
19202

Music

Download

Comments

safeeri088
سفیر گجر چھماں"🇮🇹 :
:کتنا کچھ ہو گیا لیکن اس شخص سے نفرت نہیں ہوئی 💔😞🥀
2026-07-01 16:45:02
25
drusman850
💗ཌDoͥctͣoͫrད☆🅤︎🅢︎🅜︎🅐︎🅝︎☆ :
میں نے بہت سوچا، بہت تڑپا اور بہت آنسو بہائے، مگر آخر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ تمہارا کوئی قصور نہیں ہے، تم بالکل بے قصور ہو۔ تم نے کب کہا تھا کہ میرے خوابوں کا مرکز بنو؟ تم نے کب دعویٰ کیا تھا کہ تم میری ہر پکار پر لبیک کہو گی؟ تم تو اپنی دنیا میں مگن ایک شہزادی تھی، اور میں نے اپنی مرضی سے تمہیں اپنا قبلہ و کعبہ بنا لیا۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے کسی نے نہیں کہا تھا کہ میں تم سے محبت کروں؟ یہ میرا اپنا فیصلہ تھا، میری اپنی ضد تھی اور میرا اپنا جنون تھا۔ میں نے خود اپنی ہستی کو تمہاری راہ میں بچھایا، میں نے خود اپنے سکون کو تمہاری ایک مسکراہٹ پر وار دیا۔😭😭😭😭😭
2026-07-02 01:29:56
37
mr.usama6295
Mr. UsaMa :
کتنا کچھ ہو گیا لیکن اس شخص سے نفرت نہیں ہوئ
2026-07-02 06:54:58
6
abihabatool564
Abiha Batool :
لوگ تلخ باتیں کہنـا اپنا حـق سمجھتے ہیں اور اِن پر فخـر کرتے ہیں لیکن دُوسروں کی طرف سے تلـخ باتیں سُننـے پر بھـڑک اُٹھتـے ہیں 🖤💯 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-07-04 01:06:45
4
ali451278
Ali Hasnain Haider :
laiken wo to Kisi AUR ki ho chuki h 🥺😢😣😓😭
2026-07-01 18:47:08
3
malikshani5992
Shani :
khush rahy ❤️
2026-07-02 08:26:23
0
sweeto627
It's Gurria :
kuch log zindgi mn sans ban k aty hn jb tk lo gy yad ay gi🥺🥺🥺
2026-07-05 17:16:35
2
silentlife56
🔇خــــــامــــــــوشـــــی 🩹 :
تم ہمیشہ میری پسندیدہ عورت رہو گی پوری دنیا کا کوئی انسان تمہارا متبادل نہیں ہوگا
2026-07-02 10:02:58
8
ch.veerjaan
Ch. Veer Jaani ♥️ :
No doubt
2026-07-26 14:56:16
1
anmol.rehman5
Anmol Rehman :
qurban I love you so much yara so much 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
2026-07-03 17:14:03
0
mahboobwaseer7
🥀Malik,MahbOob🫶 :
یہ مان ہی کافی ہے ہم کبھی تیرے خاص تھے
2026-07-02 12:05:35
6
mudassarahmedmuda28
💖💖 Mudassar Mughal 💖💖 :
اکيلے رات بھر تڑپتا رہا مريض عشق نہ وہ آئ ،نہ نيند آئ، نہ چين آيا، نہ موت💔
2026-07-11 04:02:04
1
maherasif9731
مہر آصف نصیر بھٹہ۔۔ :
🤔 :میں نے بہت سوچا، بہت تڑپا اور بہت آنسو بہائے، مگر آخر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ تمہارا کوئی قصور نہیں ہے، تم بالکل بے قصور ہو۔ تم نے کب کہا تھا کہ میرے خوابوں کا مرکز بنو؟ تم نے کب دعویٰ کیا تھا کہ تم میری ہر پکار پر لبیک کہو گی؟ تم تو اپنی دنیا میں مگن ایک شہزادی تھی، اور میں نے اپنی مرضی سے تمہیں اپنا قبلہ و کعبہ بنا لیا۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے کسی نے نہیں کہا تھا کہ میں تم سے محبت کروں؟ یہ میرا اپنا فیصلہ تھا، میری اپنی ضد تھی اور میرا اپنا جنون تھا۔ میں نے خود اپنی ہستی کو تمہاری راہ میں بچھایا، میں نے خود اپنے سکون کو تمہاری ایک مسکراہٹ پر وار دیا۔😭😭😭😭😭
2026-07-02 06:51:17
3
mrprofessor74
★彡[مسٹر😎 کھڑوس]彡★ :
تم ہمیشہ میری پسندیدہ عورت ہی رہوگی۔۔۔ 🌺🤗 پوری دنیا کا کوئی انسان تمہارا متبادل نہیں ہو سکتا۔ نہ وقت تمہیں بدل سکتا ہے، نہ فاصلے تمہیں کم کر سکتے ہیں... کیونکہ کچھ لوگ انتخاب نہیں ہوتے، وہ بس دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔🤗🌺
2026-07-03 07:19:16
1
.simba659
🤎 MR Lonely 🤎 :
Not able to download! Thats unfair
2026-07-22 16:21:36
1
angelparri.1
💎💎..Angel..💎💎 :
::میں نے بہت سوچا، بہت تڑپی اور بہت آنسو بہائے، مگر آخر میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ تمہارا کوئی قصور نہیں ہے، تم بالکل بے قصور ہو۔ تم نے کب کہا تھا کہ میرے خوابوں کا مرکز بنو؟ تم نے کب دعویٰ کیا تھا کہ تم میری ہر پکار پر لبیک کہو گے تم تو اپنی دنیا میں مگن ایک شہزادے تھیے اور میں نے اپنی مرضی سے تمہیں اپنا قبلہ و کعبہ بنا لیاتھا۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے کسی نے نہیں کہا تھا کہ میں تم سے محبت کروں؟ یہ میرا اپنا فیصلہ تھا، میری اپنی ضد تھی اور میرا اپنا جنون تھا۔ میں نے خود اپنی ہستی کو تمہاری راہ میں بچھایا، میں نے خود اپنے سکون کو تمہاری ایک مسکراہٹ پر وار دیا۔😭😭😭😭😭
2026-07-07 01:48:33
1
faizan.ahmed4220
Faizan Ahmed :
ye kafi hai k me kabi aap ki Jaan tha jab tak Teri Yaad hai zinda hooo hyyyyy ufff wo waqt😥😢😭😭
2026-07-04 11:54:04
1
muhammadahmed497
Muhammad Ahmed :
Batyn wo Manpasand kiin Music wo dard wala . Sahi marty ho bai
2026-07-01 18:23:15
1
umneh143
𓆩❤️‍🩹𓆪 :
hyyyyyy yarrrr line's 💔
2026-07-03 17:33:12
1
mahmood5331
@Mahmood. :
You are my life, my love. You will always be my most cherished woman, and no one in this world can ever replace you. ❤️i really miss you
2026-07-03 20:49:12
1
pervaizmalik00
Pervaiz Malik :
jasy meri jan my wife 😍🥰
2026-07-02 10:19:33
1
haiderfaizan5
Haider ki mama :
hyyy allah g mery husband na send ki ha🥰😍
2026-07-31 06:05:03
0
saddamkhaan007
Saddam-khan-007 :
میں اپنی بات سے مکر نہیں سکتا جاؤ سالوں بعد بھی سامنا ہوا تو یہی کہوں گا مجھے تم سے محبت ہے 🫠🎧
2026-08-09 11:59:41
0
alizainitaly
Ali Zain :
پوری دنیا کا کوئی انسان تمہارا متبادل نہیں ہو سکتا۔ نہ وقت تمہیں بدل سکتا ہے، نہ فاصلے تمہیں کم کر سکتے ہیں... کیونکہ کچھ لوگ انتخاب نہیں ہوتے، وہ بس دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔
2026-08-01 19:15:36
0
javedlaf5qu
Ahsan🇵🇰🇴🇲 :
Inshallah
2026-07-02 07:22:44
0
To see more videos from user @saqi.writes852, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About