@shinz.yo: zhuang fangyi so perfect women❤️ #arknightsendfield #arknights #EndfieldCreators #HeirloomSketches #foryou #fyp

Shinz
Shinz
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 22 June 2026 10:50:04 GMT
9622
1462
14
110

Music

Download

Comments

kureto007x
Kureto007x『烛桐』 :
Is the Mifu ginger gacha machine almost sold out?
2026-06-22 13:01:38
2
arsen.trine
Arsen Trine :
9/10 actually
2026-06-22 11:10:17
3
eternity.nand
Ilumina´69 :
wife*
2026-06-22 11:35:28
2
ichikaamazawa1
TAKUYA YAGMI :
🥰🥰🥰
2026-06-22 10:59:43
0
To see more videos from user @shinz.yo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جملہ تھکے ہوئے لوگوں کی زبان ہے۔   اور میں تھکا ہوا ہوں... مرا ہوا نہیں۔ جب شوق ختم ہو جائے تو انسان زندہ لاش کیوں بن جاتا ہے؟  کیونکہ شوق ہی انسان کو انسان بناتا ہے۔ مشینیں چلتی ہیں... کیونکہ انہیں چلایا جاتا ہے۔ انسان چلتا ہے... کیونکہ اسے کچھ چاہیے ہوتا ہے۔ کچھ پانا، کچھ بننا، کسی کو ثابت کرنا، کسی کے لیے جینا۔   جس دن یہ
یہ جملہ تھکے ہوئے لوگوں کی زبان ہے۔ اور میں تھکا ہوا ہوں... مرا ہوا نہیں۔ جب شوق ختم ہو جائے تو انسان زندہ لاش کیوں بن جاتا ہے؟ کیونکہ شوق ہی انسان کو انسان بناتا ہے۔ مشینیں چلتی ہیں... کیونکہ انہیں چلایا جاتا ہے۔ انسان چلتا ہے... کیونکہ اسے کچھ چاہیے ہوتا ہے۔ کچھ پانا، کچھ بننا، کسی کو ثابت کرنا، کسی کے لیے جینا۔ جس دن یہ "کچھ" ختم ہو جائے... اس دن قدم رُک جاتے ہیں۔ میں کہہ رہا ہو "زندگی گزر جائے کافی ہے مگر سنو... زندگی گزارنا نہیں ہوتا زندگی جینا ہوتی ہے۔ اور جو صرف گزارتا ہے... وہ مرنے سے پہلے ہی مر چکا ہوتا ہے۔ کیونکہ میں نے ایک ہار کو پوری زندگی سمجھ لیا ہے۔ کسی نے دھوکہ دیا، کسی نے چھوڑ دیا، کوئی خواب ٹوٹ گیا۔ اور میں نے سمجھ لیا کہ بس... اب کچھ نہیں بچا۔ یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے جو میں خود سے بول رہا ہو۔ ایک شخص کے جانے سے دنیا ختم نہیں ہوتی۔ ایک خواب کے ٹوٹنے سے آسمان گر نہیں جاتا۔ میں نے اپنی پوری کتاب ایک باب پر بند کر دی ہے۔ آگے کے صفحے خالی ہیں... اور وہاں میرا نام لکھا ہے۔ مگر میں نے پڑھنا ہی چھوڑ دیا ہے کیونکہ میں نے درد کو اپنی پہچان بنا لیا ہے۔ درد آسان ہے کیونکہ اس میں محنت نہیں لگتی۔ اٹھنا مشکل ہے... کیونکہ اس میں خود سے لڑنا پڑتا ہے میں نے سوچ لیا ہے کہ "اب کچھ نہیں ہو سکتا تو دماغ نے بھی مان لیا کہ "چلو پھر کچھ کرتے ہی نہیں یہ خودکشی ہے... مگر گولی کے بغیر۔ روز تھوڑا تھوڑا مرنا... ایک دن میں مر جانے سے زیادہ تکلیف دیتا ہے تو اب کیا کرے؟ شوق مر گیا ہے تو نیا پیدا کرو۔ تمنا ٹوٹ گئی ہے تو چھوٹی سی نئی بنا لو آج کسی کو ثابت کرنا ہے تو خود کو کرو۔ کہ میں ابھی ختم نہیں ہوا۔ اٹھو، نہانے جاؤ، کپڑے بدلو، باہر نکلو، ایک لائن لکھو کوئی بھی چھوٹا سا کام... جو مجھے یاد دلائے کہ میں زندہ ہو۔ زندگی گزارنا نہیں ہے ... زندگی سے بدلہ لینا ہے۔ اس درد سے، ان لوگوں سے، اس وقت سے جس نے مجھے توڑا۔ اور بدلہ یہ ہے کہ میں جی کر دکھاؤں۔ ہنس کر دکھاؤں بن کر دکھاؤ اللہ میرے دل میں وہ آگ پھر سے جلائے جو بجھ گئی ہے۔ وہ شوق، وہ آرزو، وہ جنون... جو مجھے راتوں کو جگائے۔ کیونکہ بے شوق انسان... قبر میں بھی سوتا ہے، یہاں بھی بس گزر جائے" کہنے والے لوگ کبھی یاد نہیں رکھے جاتے۔ یاد وہ رہتے ہیں جو ٹوٹ کر بھی کھڑے ہوئے۔ میری کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی... بس ایک برا باب ختم ہوا ہے۔ اگلا باب لکھو... اور اس بار صرف اپنے لیے لکھو۔❤️‍🩹🥺✍🏻 #دل #جدائی #خواہشیں #unfrezzmyaccount #درد

About