@ghulametahirhazeen: 6 محرم الحرام شہزادہ علی اصغر علیہ السلام حسین ہاتھ پہ قرآں اُٹھا کے لائے ہیں قرآں بھی وہ کہ طہارت کے جس پہ سائے ہیں سلام ہو علی اصغر پہ حق نبھائے ہیں جو حرملا کے مقابل بھی مسکرائے ہیں اسی کے جھولے کو منت تمام کہتے ہیں اے مصطفیٰ کے نواسو علی کے دلدارو تمہیں خدا کے یہ بندے سلام کہتے ہیں #salamkehtehain #aymustafaknawaso #syednasaruminallahkazmi #ghulametahirhazeenofficial #ghulametahirhazeen