ہمیشہ مان اتھے ترٹ ویندے ھن جتھے کدے سوچیا نئی
سجن مخلص اوتھے پونچ ویندن چتھے کدے کوئی پونچیا نئی
حوصلہ رکھ اے دنیاں آوں جاوں دی اے
نسلی اتھے کوئی کوئی اے دنیاں زیادہ کھاوں دی اے
2026-06-23 14:01:23
1
M.Matiullah Malik ✨✨ :
تجھے تو میرا من پسند شخص ہونے کا بھرم رکھنا بھی نہیں آیا
میں نے دنیاں کو بتا رکھا تھا کہ اس شخص پر مان بہت ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ نظر نظر سے محفوظ رکھے اپ بہت پیاری ھیں کیابات ھے
2026-07-10 12:46:06
2
𝔻ʳ-𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐃-𝐁ᵃⁿᵍᵃˢ𝐇 :
💔🙏💔۔
جی بلکل ۔ بس کبھی کبھی زندگی میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی دل تھک سا جاتا ہے اور اکثر اس تھکن کی وجہ ناقدری ہوتی ہے۔ جب ایک شخص بار بار خلوص دے، محبت دے، وفاداری دکھائے، اور بدلے میں صرف بے قدری، یا خاموشی پائےتو ایک وقت آتا ہے جب وہ اندر سے بکھرنے لگتا ہے۔ وہ خاموشی سے مسکراتا ضرور ہے، لیکن اس کے دل میں اک تھکن بیٹھ جاتی ہے۔ ایسی تھکن جس کا علاج کوئی دوا، کوئی نیند، کوئی مشغلہ نہیں کر سکتا۔
ناقدری کی ضربیں انسان کو نڈھال کر دیتی ہیں۔ جب انسان کو یہ محسوس ہونے لگے کہ اُس کی موجودگی یا غیر موجودگی کا کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا، تو اُس کا جذبہ مرنے لگتا ہے۔ وہ آہستہ آہستہ پیچھے ہٹنے لگتا ہے۔ خاموشی میں چھپ جاتا ہے۔ اس لیےکسی کو اتنا مت تھکائیں کہ وہ واپس لوٹنے کی سکت ہی کھو بیٹھے۔ ہر انسان کی برداشت کی حد ہوتی ہے۔ جب اس کی روح تھک جائے تو پھر وہ شخص چاہ کر بھی واپس نہیں آتا اور کیا ہی اچھا ہو اگر ہم اُن لوگوں کو سنبھال لیں جو بار بار ہمارا خیال رکھتے ہیں، جو دل سے جڑے ہوتے ہیں۔ آج اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہے۔ جو آپ کو وقت دیتا ہے، جو چھوٹے چھوٹے انداز میں آپ کا خیال رکھتا ہے، جو ہر بار آپ کی خاموشی کو سمجھ لیتا ہے
💔🙏💔
2026-07-08 19:57:24
1
𝐋𝐎𝐒𝐄𝐑 ☠️ :
hmm sane
2026-06-22 15:17:22
2
Shahbaz ahmad khan :
جو من پسند ھوتا ھے وہ خود بھرم ھوتا ھے
2026-06-27 02:31:24
2
Hadi :
dirty mind loog 😥🥹
2026-06-23 10:56:08
2
To see more videos from user @048jahangir, please go to the Tikwm
homepage.