@brainstepsvlog: جو معاشرہ عورت کی آواز، اس کے شعور اور اس کی آزادی سے خوف کھاتا ہے، وہ دراصل اپنی کمزوری کا اعتراف کر رہا ہوتا ہے۔ عورت کو قید کر کے کوئی طاقت ور نہیں بنتا۔ جو اسے دیواروں کے پیچھے بند کرتا ہے، وہ اپنے خوف، اپنی فرسودہ سوچ اور اپنے ضمیر کی قید میں خود ہی جیتا اور خود ہی مرتا ہے۔ کمال بزدل ہے وہ، جو ایک عورت سے ڈرتا ہے، اُسے قید کر کے بھی ہر روز خود ہی مرتا ہے۔ #awazeababeel #ReleaseImranKhan #Pakistan #WhereIsImranKhan #Ababeel