@zainabzafar2151: زندگی واقعی معنوں میں بہت خوبصورت ہے... اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کہیں کوئی مرہم بھی بن جاتا ہے، اگر کوئی نفرت دیتا ہے تو کوئی محبت سے دل بھر دیتا ہے، اگر کوئی رُلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے، اگر کوئی ٹھوکر دے کر گرا دیتا ہے تو کوئی ہاتھ تھام کر سنبھال لیتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے، اور یہی رشتے، یہی احساسات، یہی محبتیں زندگی کو جینے کے قابل بناتی ہیں۔ 🌿✨ #creatorsearchinsights