@saqi.writes852: مجھے تمہارے ساتھ باتیں کرنا پسند ہیں، حالانکہ میرے پاس کہنے کو کچھ بھی نہیں ہوتا..! بس تمہاری موجودگی میں خاموشیاں بھی خوبصورت لگتی ہیں، اور بے معنی باتیں بھی دل کو سکون دینے لگتی ہیں۔ شاید محبت یہی ہے... جہاں لفظوں سے زیادہ کسی کا ساتھ اچھا لگنے لگے۔۔۔ 🤍