@kinnikuandmona: リリイベ所沢、松戸、豊洲 ホラークイーン もな🩷 これが永遠だって思えるような一瞬をあげる 比較動画です! #ファントムシータ_ホラークイーン #もなちゃん @もな@ファントムシータ

まーさ ハイネ🦋🩷
まーさ ハイネ🦋🩷
Open In TikTok:
Region: JP
Monday 22 June 2026 11:08:07 GMT
427
58
1
1

Music

Download

Comments

raeissupercoolandawesome
𐙚 ⑅ rae ,, :
holy shit im mesmerised
2026-06-22 11:30:25
1
To see more videos from user @kinnikuandmona, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ اعلان نہیں یہ تھکے ہوئے عشق کا جنازہ ہے۔ جب محبت جنگ بن جائے تو سپاہی ہتھیار ڈال دیتے ہیں نہیں ہار مانتے بس روز مرنے سے انکار کر دیتے ہیں بتا دو ہم علیحدہ ہو گئے
یہ اعلان نہیں یہ تھکے ہوئے عشق کا جنازہ ہے۔ جب محبت جنگ بن جائے تو سپاہی ہتھیار ڈال دیتے ہیں نہیں ہار مانتے بس روز مرنے سے انکار کر دیتے ہیں بتا دو ہم علیحدہ ہو گئے" کیوں کہتے ہیں؟ کیونکہ تم دونوں سے زیادہ دنیا کو تمہاری محبت چبھتی تھی۔ رشتی دار دوست محلے والے .. سب کو مسئلہ تھا۔ یہ دونوں ساتھ کیوں ہیں؟" اس کی اوقات نہیں اس کے ساتھ دیکھو ذرا بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں .. ان کے طعنے، ان کی نظریں ان کی سازشیں تم دونوں لڑتے رہے دنیا سے... اور آخر میں ایک دوسرے سے تھک گئے۔ کیونکہ محبت کرنا آسان ہے محبت نبھانا اور دنیا سے لڑنا گناہ نہیں۔ جب ہاتھ پکڑ کر بھی ہاتھ چھوٹتا محسوس ہو تو ہاتھ چھوڑ دینا بہادری ہے۔ یہ شکست نہیں یہ قبولیت ہے۔ قبولیت کہ ہم نے کوشش کر لی... مگر قسمت نے ساتھ نہ دیا۔ اور جن کو تکلیف تھی... لو ، اب خوش ہو جاؤ۔ تمہاری دعا قبول ہو گئی۔ ہم برباد ہو گئے۔ جیت گئے تم۔ تو اب کیا؟ اعلان کر دو۔ ڈھنڈورا پیٹ دو۔ "کہہ دو: "ہاں، ہم ٹوٹ گئے۔ تمہاری بددعا لگ گئی مگر سر اٹھا کر کہنا۔ کیونکہ علیحدہ ہونا جرم نہیں... جھوٹے رشتے میں گھٹ گھٹ کر جینا جرم ہے اللہ مجھے اس علیحدگی کے بعد وہ سکون دے. جو ساتھ رہ کر نہیں ملا۔ اور جن کو تکلیف تھی... اللہ انہیں بھی سکون دے شاید وہ بھی کسی درد میں تھے۔ یاد رکھنا کچھ محبتیں نبھانے کے لیے نہیں ہوتیں آزمانے کے لیے ہوتی ہیں۔ تم آزمائش سے گزر گئے... اب انعام کا وقت ہے۔ اور انعام یہ ہے کہ اب کوئی تم سے سوال نہیں کرے گا۔ نہ تم سے، نہ تمہارے عشق سے۔ تو رومت اعلان کر کیونکہ علیحدہ ہو کر بھی تم دونوں ایک کہانی ہو ایک ادھوری مگر خوبصورت کہانی۔ اور کہانیاں کبھی مرتی نہیں ہیں۔ ۔ ۔#emotionalpoetry #sadlines #spilledheart #poetrycommunity #silentexpress

About