@saqi.writes852: جب دو روحیں آپس میں جڑی ہوئی ہوں، تو دو ہاتھوں، دو جسموں کی الوداع صرف ایک جدائی نہیں ہوتی... وہ روح کے ایک حصے کے بچھڑ جانے جیسی ہوتی ہے۔ کیونکہ کچھ رشتے فاصلے سے نہیں ٹوٹتے، وہ بس یادوں میں سانس لیتے رہتے ہیں... اور اُن کی جدائی، دل پر عمر بھر کا ایک خاموش درد چھوڑ جاتی ہے۔۔۔ 🖤