@saqi.writes852: محبوب کی غیر موجودگی میں انسان ایک عجیب سی یتیمی محسوس کرتا ہے... پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپ کو گلے لگا کر رکھیں، یا آپ کے ساتھ کھڑے ہوں۔ کچھ کمی ایسی ہوتی ہے جسے ہجوم بھی پُر نہیں کر سکتا، کیونکہ بعض لوگوں کی موجودگی پورے جہاں سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ اور جب وہ ساتھ نہ ہوں، تو دل آباد ہوتے ہوئے بھی ویران سا رہتا ہے۔۔۔ 🖤

Saqi Writes
Saqi Writes
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 14:30:00 GMT
11015
567
6
146

Music

Download

Comments

usman.akmal61
Daal cheeni 💞💞 :
Yar Badi gheri BAAT hu
2026-07-08 15:23:50
0
husnainasad6
Håjî Hûsñāîñ Ãsād :
محبوب کی غیر موجودگی میں ... انسان ایک عجیب سى يتيمى محسوس کرتا ہے پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپ کو گلے لگا کر رکھیں یا آپ کے ساتھ کھڑے ہوں۔ کچھ کمی ایسی ہوتی ہے ، جسے ہجوم بھی پر نہیں کر سکتا کیونکہ بعض لوگوں کی موجودگی پورے جہاں سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ اور جب وہ ساتھ نہ ہوں تو دل آباد ہوتے ہوئے بھی ویران سا رہتا ہے۔۔۔
2026-07-08 19:22:01
0
hajikakagujjar1
Gujjar :
🌹🌹🌹
2026-07-08 16:29:59
0
nolove.tiktok2
AM MOBILE ZONE :
🥰🥰🥰
2026-07-09 14:41:01
0
alwayswithyou081
I miss you :
🥰🥰🥰
2026-07-08 14:56:25
0
muhammed.abid674
Muhammad Abid Rizvi :
❤️❤️❤️
2026-07-08 16:11:14
0
To see more videos from user @saqi.writes852, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About