@saqi.writes852: اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے، تو میں تمہارے دل سے اپنے لیے ساری لاپرواہی نکال دوں... اور تمہاری رگ رگ میں اپنے لیے محبت بھر دوں۔ تاکہ تم بھی وہی محسوس کرو جو میں ہر لمحہ محسوس کرتا ہوں، اور تمہیں بھی اندازہ ہو کہ کسی کو بے حد چاہنا کیسا سکون بھی ہے، اور کیسی اذیت بھی۔۔۔! 🖤