@saqi.writes852: "بانو آپا کہتی ہیں کہ..." کوئی نہ کوئی انسان ایسا ضرور ہوتا ہے جس سے ہم بلا جھجھک ناراض ہو جاتے ہیں، صرف اس امید پر کہ وہ ہمیں ہر صورت منائے گا۔ کیونکہ کچھ رشتوں میں ناراضی بھی محبت کی ایک زبان ہوتی ہے، اور انسان اُنہی سے روٹھتا ہے جن سے بچھڑنے کا خوف ہو، اور جن کے لوٹ آنے پر یقین ہو۔۔۔ 🤍