@kaptan.ka.sepahi.804: *برطانوی وزیر اعظم کی مقبولیت میں کمی آئی اور عوام نے اس سے ناراضگی ظاہر کی تو اس نے استعفی دے دیا، جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے* *پاکستان میں لوگ شہباز شریف کو بددعائیں دے رہے ہیں، اس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، خودکشیاں کررہے ہیں لیکن اسے عوام کی کوئی پرواہ ہی نہیں، دراصل جہاں آمریت ہوتی ہے وہاں عوام کی نہیں سنی جاتی وہاں صرف عوام سے انتقام لیا جاتا ہے۔ ۔ #viralmyacccount #foryoupage #viral #viral #imrankhan