@ctprwp: 7 محرم الحرام کے جلوسوں کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور عزاداروں کی سہولت کیلئے خصوصی ٹریفک انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہری متبادل راستے اختیار کریں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔ اپنی منزل پر بروقت پہنچنے کیلئے سفر سے قبل ٹریفک اپ ڈیٹس ضرور حاصل کریں۔ #SafePunjab #trafficawareness