@raheelbarouch: آج بلوچستان کی ایک عدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اور یہ ثابت کر دیا کہ یہاں آواز اٹھانے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بلوچستان میں حالات کس قدر بدتر ہیں، بلوچ پہلے ہی ناراض ہیں، اور ایسے فیصلے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ حالات کو مزید خراب کیا جا رہا ہے۔ #MahrangBaloch #BYC