@hamidraza6099: #words #urdupoetry #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ #goviral @TikTok @#foryou @وحشی 🗣️ @ع🍂

اک سیاہ کار 🌚
اک سیاہ کار 🌚
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 12:26:07 GMT
18626
765
35
66

Music

Download

Comments

jannat.x36
✨ 𝓷𝓸𝓸𝓻.𝓮.𝓳𝓪𝓷𝓷𝓪𝓽 🌙 :
جنہوں نے اپنے محبوب دوسروں کے ہوتے دیکھے ہوں ان سے درد کی حد نہیں پوچھا کرتے💔💔😭
2026-06-22 12:47:13
3
mirhaahmad45
Mirha Ahmad :
مجھے وہاں سے پڑھیے جہاں سے خاموش ہوں میں یہ ہنسنا،ہنسانا ہنر ہے میرا
2026-06-24 11:55:33
1
tealover998
❻ :
@عالوخیل گھنجیرے:کفن معطر و شفتہ بدن مطہر و صاف تکلفات یہ ہیں خاک میں ملانے کے
2026-07-15 19:19:34
1
wasiii293
🤍🫀𝙒𝘼𝙎𝙀𝙀𝙈𝙊🪐❤‍🩹 :
Hyyy 🥹🫡
2026-06-27 13:59:35
1
ranaahsan8063
ان اللّٰہ مع صابرین 🌸 :
14 💔
2026-06-24 19:04:40
1
me.rohaa8672
Golden Maknae ✨ 🌟 :
noor queen
2026-06-23 10:43:38
1
jannat.x36
✨ 𝓷𝓸𝓸𝓻.𝓮.𝓳𝓪𝓷𝓷𝓪𝓽 🌙 :
یا کوئی جانتا ہے جناح کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ایک شخص سے آزادی چاہیے
2026-06-22 12:42:23
3
jannat.x36
✨ 𝓷𝓸𝓸𝓻.𝓮.𝓳𝓪𝓷𝓷𝓪𝓽 🌙 :
کسی کو آدھا پانے سے بہتر ہے اس شخص کو پورا کھو دو۔
2026-06-22 12:44:18
1
heartsayingss
Haya🦋 :
🌸🖤
2026-06-23 09:24:58
1
mysterious34122
BinteHassan🤍 :
🙂🙂
2026-06-22 12:39:48
2
apki.hun.yawr50
nimrashykh :
🥀🖤
2026-06-22 16:33:30
1
meharmaali8
Mahi :
@Nɪᴍɪɪ 🎀
2026-06-26 16:25:26
1
uzariiiii01
乙arᎥ ツ🩵 :
♥️
2026-06-22 12:38:19
0
haji.majid.ali.ch
🌸🌹 Gull 🌹🌸 :
🥰🥰🥰
2026-06-24 11:54:32
1
royal.person1723
♡𝓣𝓸𝓶🐈♡ :
ہمیشہ بہترین لباس پہنیں۔ ناپسند کپڑوں کو الماری میں ہی پڑا رہنے دیں۔ اگر مہنگی چیز خریدنے کے پیسے ناہوں تب سستی چیز بھی مت خریدیں۔ پھیکی چائے چھوڑ دیا کریں، صرف ایک ہی !!! کو بہترین دوست رکھیں اپنے موبائل میں کم از کم نمبر زرکھیں ہر کسی کا نمبر سیومت کریں میرے کہنے کا مطلب بس یہی ہے کہ خاص !! چیزوں اور بہترین لوگوں کا انتخاب کرو اور اگر چیزوں یا انسانوں کی ورائٹی کے لیے تمہیں کمپرومائز کر نا پڑے تو بہتر ہے کہ اُسے چھوڑ دو ؟🖤
2026-06-23 15:59:48
1
mughalsahab104
ismail Mughal :
لب و رخسار چھپا رکھے ہیں تم نے حجاب میں، پر آنکھیں بتا رہی ہیں تم بہت حسین ہو لب و رخسار پہ پردہ ہے، نزاکت کا پہرہ ہے، حیا کی چادر میں لپٹا ہوا اک چاند سا چہرہ ہے۔ تم نے خود کو چھپا رکھا ہے رسمِ وقار میں، مگر تمہاری آنکھوں نے سب راز لکھ دیے بہار میں۔ وہ آنکھیں، جن میں خاموش دریاؤں کی روانی ہے، جن میں محبت بھی ہے اور عبادت کی نشانی ہے۔ وہ جب جھکتی ہیں تو جیسے شام اتر آتی ہے، اور جب اٹھتی ہیں تو دل میں روشنی بھر جاتی ہے۔ کوئی کیسے نہ مانے حسن کی گواہی کو، جب نگاہیں خود سنائیں دل کی سچائی کو۔ تمہارے لفظوں سے پہلے تمہاری آنکھیں بولتی ہیں، میرے ویران موسموں میں رنگ گھولتی ہیں۔ تمہارا حجاب تمہاری عظمت کا عنوان لگتا ہے، تمہاری سادگی میں چھپا کوئی جہان لگتا ہے۔ نہ زیور کی چمک، نہ آرائش کا غرور ہے، تمہاری شخصیت میں بس وقار کا نور ہے۔ میں نے پھولوں سے پوچھا حسن کا مفہوم کیا ہے، ہوا نے مسکرا کر تمہارا ہی نام لیا ہے۔ میں نے چاند سے کہا کہ اپنی روشنی کا راز بتا، وہ بولا، میں نے بھی کسی حسین آنکھ کا عکس پایا ہے۔ تم سامنے ہو تو لفظ کم پڑ جاتے ہیں، خیال اپنے ہی حسنِ بیان سے ڈر جاتے ہیں۔ کیونکہ بعض حسن بیان نہیں کیا جاتا، وہ صرف محسوس کیا جاتا ہے، دل میں بسایا جاتا ہے۔ لب و رخسار اگرچہ حجاب میں پوشیدہ ہیں، مگر آنکھوں کے چراغ آج بھی روشن ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ تم حسن کی ایک مکمل دعا ہو، خالق کی بنائی ہوئی سب سے دلنشیں ادا ہو۔ اور سچ تو یہ ہے کہ چہرہ چاہے پردوں میں رہے عمر بھر، مگر ایسی آنکھیں کبھی چھپ نہیں سکتیں، جو اپنے اندر محبت، حیا اور حسن کا پورا آسمان لیے پھرتی ہوں۔ ❤️🥀
2026-06-23 03:46:12
1
To see more videos from user @hamidraza6099, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About