السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ، میں لاہور میں بچوں کو قرآنِ پاک پڑھاتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے ایک بھائی کے سبب مجھے عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی ہے۔ عمرہ کے سفر کے زیادہ تر اخراجات پورے ہو چکے ہیں، بس کچھ سعودی ریال کی ضرورت باقی ہے۔
اگر کوئی اللہ کی رضا کے لیے تھوڑی سی مدد کرنا چاہے تو میں دل سے شکر گزار ہوں گا۔ آپ کی معمولی مدد بھی میرے لیے بہت قیمتی ہوگی۔
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو بھی بار بار بیت اللہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔
2026-06-22 19:26:47
0
Ahsin 4094 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 13:21:37
0
To see more videos from user @rehanakouser284, please go to the Tikwm
homepage.