@stqmpk: سبیل، نذر و نیاز، لنگر، سب کچھ اللہ تعالیٰ کے لیے خالص ہونا چاہیے، اور کسی دوسرے کے لیے یا کسی اور کا خیال دل میں نہ ہو۔ خیرات، صدقات، سبیل، نذر و نیاز، سب کچھ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہونا چاہیے۔ #hussaini #sabeel #moharram #husain #fypシ