یہ بزرگ آج فوت ہوگٸے اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرماٸے۔آمین
2026-06-23 18:47:54
141
Fatima pathine 🤟🤟🇵🇰 :
😭😭😭کمی کمی ہوتا ہے میثم خود کمی ذات سے ہے آ ج وہ غریب آ دمی اللہ پاک کو پیارے ہوگئے ہیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے 😭😭
2026-06-24 04:26:08
69
Osama bhatti :
افسوس! آپ کی یہ بات سن کر بہت دکھ ہوا۔ اگر کوئی شخص غلطی کر رہا تھا تو بہتر یہ تھا کہ اسے تنہائی میں سمجھایا جاتا، نہ کہ بھری محفل میں اس کی عزتِ نفس مجروح کی جاتی۔ پہلے اس کا عیب صرف اللہ تعالیٰ جانتا تھا، مگر آپ نے اسے لوگوں کے سامنے بیان کر کے اس کی پردہ پوشی کے بجائے تشہیر کر دی۔
کسی کی خطا پر اصلاح مقصود ہونی چاہیے، رسوائی نہیں۔ اگر وہ آپ سے کچھ لے رہا تھا تو ممکن ہے اس کی کوئی مجبوری یا ضرورت ہو۔ چند پیسوں کے بدلے کسی کی عزت اچھال دینا مناسب نہیں۔ انسان کو دوسروں کے عیب چھپانے چاہییں، کیونکہ جو دوسروں کی پردہ پوشی کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کی عزت کا خیال رکھنے اور حکمت کے ساتھ اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-22 21:29:10
117
💞 sana 💞 girl 💞 :
بڑی محفل میں ایسا نہیں بولتی
2026-06-23 16:14:11
79
Îtx mē syëdã 🥺♥️🎊🧸 :
mujhy nfrt hogai h is se 🥲🙌
2026-06-24 04:47:00
25
Ahsan khan :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے ہیں
2026-06-24 08:41:45
8
Ali Khan Watta Khel :
یہ بزرگ آج فوت ہوگٸے اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرماٸے۔آمین
2026-06-24 08:02:51
10
RAJOKA :
ya kam ghalat kia hai meesam ne
2026-06-23 01:56:42
73
Malik Arshad :
:واہ میسم واہ لوگوں کو ضرف کا سبق اور خود کو ظرف یاد نہیں
2026-06-23 00:08:51
76
Areesha Butt :
افسوس 😏
2026-06-24 06:35:39
6
ATEEQ(QURESHi) :
miisam can do😥
2026-06-24 08:41:33
0
Fatima pathine 🤟🤟🇵🇰 :
😭😭😭کمی کمی ہوتا ہے میثم خود کمی ذات سے ہے
2026-06-23 08:40:13
40
⬧︎♒︎⧫︎ :
yar ya acha nahi Kia is NY🥹🥹
2026-06-24 08:36:29
1
صائم🪐 :
me after see this video
2026-06-23 17:25:46
1
♥️♥️کامران،رحمانی،وہاڑی♥️♥️ :
🌹❣️:کمی کمی ہوندا ہے😭😭😭
2026-06-23 03:36:32
35
️𝘼𝙌𝙞𝘽-𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨🖤 :
وہ بندہ اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہو گیا ہے اللّٰہ پاک بھائی کی کامل بخششِ فرمائے آمین یارب العالمین
2026-06-24 02:51:41
43
Abira Malik :
افسوس
2026-06-23 09:43:20
32
Alisha Malik ♥️ :
misam my Galat ki bat ye afsos
2026-06-23 02:46:41
41
iramkhanbloch :
کسی کو بیعیزت نہی کرنا چاہیے
2026-06-23 04:24:07
33
@sara.girl222 :
میسم آپ تو اچھا انسان تھے یہ کیا کیا ❤️
2026-06-24 01:54:54
7
MOEEN KHAN Alizai :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے ہیں
2026-06-24 05:17:59
10
To see more videos from user @masamwrites2, please go to the Tikwm
homepage.