@taiwanride.co: #maersk #accraghana🇬🇭 #views #likes #shattawale

TAIWAN RIDE AUTO CO.
TAIWAN RIDE AUTO CO.
Open In TikTok:
Region: GH
Monday 22 June 2026 13:17:37 GMT
9397
631
17
13

Music

Download

Comments

user5995706212523lifer
FATHER LIFER :
how much
2026-06-28 09:55:25
2
kwamemicki
Kwame Micky :
How much
2026-07-18 16:35:06
1
richman_costero
Rich/+\Man-Costero :
I’ve been searching for one serious
2026-06-23 18:52:27
3
benteke493
Benteke :
Price
2026-06-23 12:16:24
3
heritag10
. :
Price pls
2026-07-02 14:49:40
2
kobbyfamson
Mum first :
Wow Sym 🤭
2026-06-22 18:39:05
3
elorm.nasiru
Elorm Nasiru :
nice 🤑
2026-07-15 23:04:52
1
okohrich2
Øķõh Řîçh :
How much
2026-07-15 19:14:15
1
otfrichdon2
𝕂𝕠𝕓𝕓𝕪 𝕜𝕖𝕟𝕥🥂💫🔯 :
How much
2026-07-17 19:23:46
1
plug0591668184
@God’s plan💥💫⚡️ :
Location
2026-07-08 21:10:46
2
agyemangscott__
Scott Interiors🇬🇭 :
Ebe wey type
2026-07-05 08:27:58
2
martinx_21
MARTINX :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-06-22 17:35:19
3
user7202288860081
user7202288860081 :
✌️
2026-07-15 22:52:11
1
To see more videos from user @taiwanride.co, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

# Black ⚫️ Day 12 August بابڑہ کا واقعہ 12 اگست 1948 یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا بڑا سیاسی قتلِ عام تھا جو چارسدہ کے بابڑہ میدان میں ہوا۔ اسے
# Black ⚫️ Day 12 August بابڑہ کا واقعہ 12 اگست 1948 یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا بڑا سیاسی قتلِ عام تھا جو چارسدہ کے بابڑہ میدان میں ہوا۔ اسے "پختونوں کی کربلا" بھی کہا جاتا ہے۔ 12 اگست 1948 پاکستان کی آزادی کے ایک سال مکمل ہونے سے 2 دن پہلے بابڑہ گراؤنڈ، ہشتنگر، ضلع چارسدہ، اس وقت کا صوبہ سرحد اب خیبر پختونخوا خدائی خدمتگار تحریک کے سربراہ باچا خان عبدالغفار خان اور ان کے بھائی ڈاکٹر خان صاحب کی حکومت کو غیر آئینی طور پر برطرف کرکے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ گورنر نے ایک آرڈیننس جاری کیا تھا جس کے تحت کسی کو بھی بغیر وجہ بتائے گرفتار اور جائیداد ضبط کی جا سکتی تھی۔ اس کے خلاف خدائی خدمتگاروں نے پرامن احتجاجی ریلی نکالی تھی اس ریلی کی قیادت سالار امین جان کر رہے تھے۔ جب مظاہرین بابڑہ پہنچے تو صوبائی وزیراعلیٰ عبدالقیوم خان کشمیری کے حکم پر پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری نے فائرنگ کر دی۔ شریک تمام مظاہرین نہتے تھے۔ خواتین قرآن سر پر رکھ کر گولیاں روکنے آئیں لیکن فائرنگ نہ رکی۔ کچھ لوگ اپنی جان بچانے کے لیے قریبی دریا میں کود گئے۔ خدائی خدمتگاروں کے مطابق تقریباً 600 شہید ہوئے اور 1500 زخمی ہوئے۔ قاقعے کے بعد کچھ زخمیوں کو ہسپتال میں علاج نہ ملنے سے شہید ہونا پڑا اور کچھ لاشوں کو دریا میں پھینک دئیے گئے۔ مبینہ طور پر شہیدوں کے ورثا سے گولیوں کی قیمت بھی لی۔ ہر سال 12 اگست کو ہر پشتون بلخصوص عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن بابڑہ میں یادگار پر پھول چڑھا کر اور فاتحہ خوانی کر کے شہداء کو یاد کرتے ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی اسے قومی سانحہ اور جمہوریت پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔ @topfans PTM NEWS. #BabraMassacre #PashtunRights #PashtunHistory #PashtunLand #PashtunIdentity

About