@mujtabahassan2421: 🏴 رسمی کربلا محرم کی دس دن کی عزاداری کا نام ہے، جبکہ حسینی کربلا یزیدیت کے خلاف سال بھر جاری رہنے والی جدوجہد ہے۔ یہ معرکہ قیامت تک جاری رہے گا۔ ✊ محرم سے حاصل ہونے والی تاثیر کو سال بھر جاری رکھنا ہی حقیقی حسینیت ہے۔ #imamhussain #karbala #imamkhamenei #syedjawadnaqvi