@khanhadi82: #khanhadi82 بد دعا صرف الفاظ نہیں ہوتے جس کو دکھ دو اُس کی آہ بھی بد دعا بن جاتی ہے اور رب بہت انصاف کرنے والا ہے ... کسی کو اذیت دینے کے بعد اسکے صبر اور خاموشی سے ڈرو اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی سکون کی نیند سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے #khanhadi82accountunfreez #🙂82