@zulfilakho36: سبیلِ امام حسینؑ ❤️ سبیلِ امام حسینؑ صرف پانی پلانے کا نام نہیں، بلکہ یہ محبت، ایثار، وفا اور انسانیت کی خدمت کا پیغام ہے۔ کربلا کی یاد ہمیں سکھاتی ہے کہ پیاسے کو پانی پلانا، ضرورت مند کی مدد کرنا اور بھلائی کا راستہ اختیار کرنا امام حسینؑ کی تعلیمات کا حصہ ہے۔ #foryou #viral @TikTok Promote Assistant @TikTok @charli d’amelio @imdad Ali rahimoon @Akhtar Wali Rahimoon @♥️A K R A M @‘# یا حسینؑ ❤️