@naseerahmed99: حضرت عباسؑ کا 3 روزہ توسل کب کرنا ہے؟ 7 محرم پیر سے 9 محرم تاسوعا تک — یعنی 3 دن طریقہ: ہر روز 133 مرتبہ یہ دعا پڑھیں: "یَا کَاشِفَ الْکَرْبِ عَنْ وَجْہِ الْحُسَیْنِ اِکْشِفْ کَرْبِی بِحَقِّ اَخِیْکَ الْحُسَیْن" ترجمہ: اے حسینؑ کے چہرے سے پریشانی دور کرنے والے، اپنے بھائی حسینؑ کے صدقے میری پریشانی دور فرما۔ نیت: تمام حاجتوں کے لیے یہ 3 دن کا عمل ہے۔ 7، 8، 9 محرم کو روزانہ 133 بار پڑھنا ہے۔ مولا عباس علمدار ع کے قاتلوں پر لعنت بھیجے اور کمنٹ میں ڈن لکھے Naseer Ahmed) Hazrat Abbas se tawasal #moulaabbas #tawasal #hajat #naseerahmed #follow