حضرت ابوبکر صدیق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بھی ہمارے ہیں اور حضرت عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بھی ہمارے ہیں اور حضرت عثمان غنی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بھی ہمارے ہیں اور حضرت علی المرتضیٰ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بھی ہمارے ہیں اور حضرت امام حسن رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بھی ہمارے ہیں اور حضرت امام حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بھی ہمارے ہیں اور تمام صحابہ کرام علیھم اجمعین بھی ہمارے سر کے تاج ہیں ہر صحابی اے نبی ﷺ جنتی جنتی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ
2026-06-23 11:43:13
66
@Marivelle_ :
بہت ہی خوبصورت میسج دیا ہے
2026-06-23 05:14:08
74
ghulamhusaain786 :
واقعی
2026-06-23 17:44:32
1
میرے بعد تیری شام اداس رہیں گی :
❤️❤️❤️
2026-06-23 11:14:02
17
Muhammad Sufiyan :
nice g nice
2026-06-23 05:28:19
7
Muhammadzeeshan malik :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین