@pashtuns_888: ڈاکٹر_ماہ_رنگ_کو_عمر_قید_سزا 💔😭 ایک ایف سی اہلکار کی روڈ ایکسیڈنٹ میں موت واقع ہوئی اور کہی اہلکار زخمی ہوئے تھے ۔ اس ایکسڈنٹ کو قتل کرنا کا جھوٹا مقدمہ بے بنیاد مقدمہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے رہنماؤں کے خلاف بنایا گیا۔ اس جھوٹے مقدمے میں گواہان اور کسی قسم کے ثبوت کے بغیر، انصاف کے تمام تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی جانا ظلم و جبر اور ناانصافی کی انتہا ہے۔ #pashtun#justice #ReleaseAllMissingPersons #ReleaseMahrangBaloch