@lahorinamakk: Physics 1st year passing Formula and Full marks Formula Long ky lia next video ka wait kren Important short or long b next video me share kia jaey gy Or MCQs b Lahorinamak 0348-4411997 #lahorinamak #viral #pgcworld #explore
sir kia sirf exercises ke hi short Karne hn ya Ander se bhi Karne hn plz Bata denn agr exercise ke short kare to pairing scheme ke mutabik to Short me full marks a gye gye
2026-06-22 16:30:36
0
️ :
Sir 2nd time math k mcqs key share kerdy plz
2026-06-22 14:26:50
0
Anmol girl :
sir Yi Jo ap na 4 chapter important bataye Hain ha inke bhi important shorts and karte aur yah andar se bhi karna hai short ke liye
2026-06-22 15:35:14
0
Lahori Namak :
long next video me share kr dea jaen ga
2026-06-22 14:41:41
0
Lahori Namak :
*Important Information for 1st year Students Regarding Long Question of Physics*
Read it & Share with others.
اوپر دی گئی تصویر کے دو حصے ہیں تصویر کے اوپر والے حصے میں گیارہویں جماعت کی پیرنگ سکیم دکھائی گئی ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ *ابتدائی دو تفصیلی سوالات میں سے ہر تفصیلی سوال کے لیے تین اسباق کا انتخاب کیا گیا ہے*۔ باقی تین تفصیلی سوالات کے لیے دو اسباق کا انتخاب کیا گیا ہے۔
اس کے نیچے پیکٹا کی جانب سے جاری کردہ فزکس کا ماڈل پیپر ہے۔
*اس ماڈل پیپر میں ایک بہت اہم نقطہ توجہ طلب ہے ۔*
اگر آپ اس تصویر میں سوال نمبر 5 اور 6 کا (a) حصہ دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ یہ تھیوری کا سوال دو مختلف اسباق سے بنایا گیا ہے ۔
فزکس انٹر میڈیٹ سالِ اول کے پرچے میں وہ تفصیلی سوالات جو تین یونٹس کے کمبینیشن پر مشتمل ہیں ان میں سے تھیوری کا سوال کوئی سے دو یونٹس کو ملا کر بنے گا اور جو تیسرا یونٹ باقی بچے گا اس میں سے نمیریکل پوچھا جائے گا یعنی کسی یونٹ کو SKIP نہیں کرنا۔
مثال کے طور پر اگر تھیوری کا سوال یونٹ 1 اور 2 سے ہے تو 3 میں سے نمیریکل آئے گا، اگر تھیوری کا سوال یونٹ 1 اور 3 سے ہے تو یونٹ 2 سے نمیریکل ہوگا اگر تھیوری کا سوال یونٹ 2 اور 3 سے ہے تو یونٹ 1 سے نمیریکل آئے گا۔
2026-06-23 00:49:09
0
Anmol girl :
A o A sir phy ka long Bata da old syllabus taake hum achi tyari kar la 8 says ma plz
2026-06-22 15:32:22
0
Arslan Hanif :
🥰🥰🥰
2026-06-22 14:57:05
0
pigeon sale :
❤️❤️❤️
2026-06-22 15:15:58
0
To see more videos from user @lahorinamakk, please go to the Tikwm
homepage.