@siyahbakht190: "کچھ گانے صرف کانوں تک نہیں پہنچتے، وہ سیدھا دل کے اُن گوشوں میں اتر جاتے ہیں جہاں یادیں دفن ہوتی ہیں۔ جب بھی یہ گانا سنتا ہوں، ماضی کی بے شمار آوازیں جاگ اٹھتی ہیں، دل بے چین ہو جاتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے دماغ کی ہر رگ پر کسی پرانی تکلیف نے دوبارہ دستک دے دی ہو۔ بعض دھنیں موسیقی نہیں ہوتیں، وہ انسان کے اندر چھپے ہوئے درد کی بازگشت ہوتی ہیں۔" 🎶💔🥀 #potery #unfrezzmyaccount #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #urdupoetry #fyt