@chimtiazgujjar302: #اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😢😢😢 انتہائی افسوس ناک خبر 😭 میرا بہت ہی پیارا دوست چوہدری احمد گمٹالہ جو ایکسیڈنٹ کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک احمد بھائی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے۔ 🥹💔😢 آمین۔🤲