@hanguboy84: 18سال کے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج جرم تصور کیا جائے گا شناختی کارڈ دیکھے بغیر نکاح پڑھنے یا رجسٹر کرنے پر ایک سال قید کی سزا شادی کے لیے کمسن بچوں کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور یا زبردستی کرنا سمگلنگ قرار قومی اسمبلی سے منظور بالکل مطابق بچوں کے اسمگلنگ کے مرتکب شخص کو سات