@nimrajunaid12: محرم میں جہاں ہر آنکھ آل نبی پر ہونے والے ظلم کے غم میں اشکبار ہے، وہاں کچھ لوگوں کو اس بات کا دکھ ہوتا ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کا ذکر ـ ا ذکر کیوں نہیں ہو رہا۔ پورا سالم اپنے کاموں کا میں کاموں میں مصروف رہنے کے بعد محرم آتے ہی سب کو یاد آ جاتا ہے کہ "ہم تو شہید کا ماتم نہیں کرتے"۔ بیت سے حد اور بخش دیکھ کر ایک بات ادواری ذرا ایک بات سوچیں، یہ ہیں، یہ مہینہ اہل بیت کے غم احترام اور ان کی عظیم قربانی کو یاد کرنے کا سے کہ کیا ایک دوسرے پر دوسرے پر سبقت لے جانے یا تقابل کرنے کا۔ اپنے گریبان میں جھانکیے، اپنے اعمال کا جائزہ لیجیے، اور کسی کو کافر کہنے سے پہلے اپنی زبان پر قابو رکھیے۔ ہمارے نبی کریم ﷺ نے زبان کی حفاظت کی تلقین فرمائی ہے، اس لیے ایسا کوئی لفظ نہ کہیں جو اللہ کے ہاں آپ کے اعمال کے ضائع ہونے کا سبب بن جائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے، ایک دوسرے کا احترام کرنے اور اپنی زبان و اعمال کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین #treanding #moharram #shiatrend #viralvideos #frypgシ

Nimra Junaid ރ
Nimra Junaid ރ
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 15:17:50 GMT
5127
584
16
18

Music

Download

Comments

sarah___________554
࿐ᔕarahᛕhan :
ahmm 🙌
2026-06-23 21:20:07
1
tiktok.supari
✨❣️ ملک SUPARI ❤️‍🩹 ✨ :
❣️🥰❣️
2026-06-22 16:35:23
1
tashkeeljalalani
🤍Tashkeelraza110💚🧪 :
caption please
2026-06-24 04:30:18
0
s.rida.jaffri
Rida :
waah sahii bt
2026-06-23 21:51:38
0
ishqeahlebait313
🚩عزداری حسین علیہ سلام ❤️🙌🏻 :
jeo 🫀🙏🏻
2026-06-25 20:25:21
0
smk6632
♡sᴀʀᴀʜ࿐ :
🙂
2026-06-22 15:20:35
3
ameen.ali0480
Ameen Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-22 15:20:24
2
itx._.muhab512
علی رضا(محب) :
❤️❤️❤️
2026-06-22 16:24:02
1
hussain.kishwar
Hussain Kishwar :
💕💕💕
2026-06-22 15:20:12
2
alizy_18
A J🫀 :
💓💓💓
2026-06-25 08:46:25
0
rehanbloch52
ریحان بلو چ :
❤️❤️❤️❤️🌷🌷
2026-06-23 05:13:40
0
shoaibbhti75
shoib Agha05 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 05:34:52
0
alone.girl4651
Aries girl... :
🙁🙁
2026-06-25 09:55:22
0
To see more videos from user @nimrajunaid12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About