@khanzebshinwarian1: راضی نامہ مولانا شعیب اور جرگہ ممبران کی کوششوں سے غنی خیل سے تعلق رکھنے والے معروف خاندان اور عالم زیب خاندان کے درمیان جاری زمینی اور گھریلو تنازعہ خوش اسلوبی سے حل کر ہوگیا جرگہ ممبران مولانا شعیب قادری، حاجی شریف خان، حاجی گل رحیم اور حاجی اصراف خان #khanzeb_shinwari #foryou #viral