اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 18:01:27
1
Zain khan ❤️🩹✈️ :
hayeee ❤️🩹😭
2026-06-22 19:17:10
0
M🌸 :
hayeee ❤️🩹😭
2026-07-03 06:29:19
0
Silent Pain 🖤🖤 :
Allah pak jannat m jaghda dy 😭😭😭
2026-06-25 16:30:57
0
Brand of Sialkot :
allah aap sab gar waloo koo saber day 😪😪😪😪😪😪💔💔💔💔🙏🙏🙏😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪
2026-06-26 06:41:46
0
Yasrib Parwaiz :
اللہُپاک مغفرت فرمائے امئن🥺
2026-06-22 17:24:28
0
Salman Butt :
sis Bhai ko Kya howa tha
2026-06-25 18:04:24
0
(مہر پنجاب دا)❤️💖 :
Allah pak jant tul fardos ma Ala Maqm ata frmy Ameen Sb Marhomen ko🤲🥹
2026-06-25 01:19:01
0
UMAR🥰LADO :
:اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻😭😭😭😭😭😭
2026-06-26 03:36:59
0
𝐹ɑⅈ𝓼ɑ𝘐ɑ𝘣ɑ𝒹ⅈ Dօ𝓰ɑᏒ :
ya dard tu unhi ko mehsos hota Jeni KY apny bishray hon😭😭😭😭
2026-06-24 14:10:53
2
Muhammad Junaid786💔 :
کچھ بچھڑ جانے والے ایسے ہوتے ہیں
جن کے جانے سے زندگی میں ایک خلا پیدا ہو جاتا ہے جو کبھی نہیں بھر پاتا۔
وہ چہرے جو کبھی ہماری محفلوں کی رونق ہوا کرتے تھے،
اب صرف ہماری دعاؤں اور یادوں کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ موت کا کڑوا سچ ہمیں
ان سے جدا تو کر دیتا ہے،
مگر ان کی محبت اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔
ہم بس ان کے لیے ربِ کریم سے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ ان کے اگلے سفر کو آسان کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اپنوں کا بچھڑنا ایک ایسا دکھ ہے جس کا مداوا صرف صبر اور دعا میں ہی پوشیدہ ہے۔ پیارے لوگوں کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں
2026-06-22 21:40:58
1
Fizza Shah |🇵🇰🌻 :
اللہ تعالیٰ کربلا کے شہیدوں کے صدقے علی اکبر علیہ السلام معصوم علی اصغر علیہ السلام کے صدقے میرے پیارے بھائی اور میرے ابّو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🕋🤲 اللہ پاک بے حساب جنت نصیب فرمائے آمین 🕋🤲
2026-06-24 12:06:39
1
کسے دا یار نہ وچھڑے 💔😭 :
اللہ تعالیٰ کربلا کے شہیدوں کے صدقے علی اکبر علیہ السلام معصوم علی اصغر علیہ السلام کے صدقے آپ کے اور میرے پیارے بھائی حافظ محمد اسود شہید اور حافظ محمد حسن شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🕋🤲 اللہ پاک بے حساب جنت نصیب فرمائے آمین 🕋🤲🫀💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭