@khan_555_786: ڈریں اس ہمدرد سے جو آپ کے دکھ صرف اس لیے سنتا ہے تاکہ وہ آپ کی کمزوریوں کا نقشہ تیار کر سکے ہر کندھا سر رکھنے کے لیے نہیں ہوتا ۔#🤍🥀 #alyaanimran5
ڈریں اس ہمدرد سے جو اپ کے دکھ صرف اس لیے سنتا ہے تاکہ وہ اپ کی کمزوریوں کا نقشہ تیار کر سکے ہر کندھا سر رکھنے کے لیے نہیں ہوتا 🤍🥀
2026-06-25 13:29:49
15
Shoaib :
to m
2026-06-27 15:36:52
1
Nain Tara👑🫀 :
OMG…….🥹❤️🩹🩹
2026-06-27 10:36:19
2
Ayesha malik :
right har kandha sar rakhnay k liye nahi hota
2026-06-24 16:11:53
9
✨روح دلم ✨ :
absolutely right sir ☺️
2026-06-26 16:22:34
2
J I Y A :
Song 🎵 👌🖤
2026-06-24 06:48:53
4
gull Durrani :
💝💝💝
2026-06-25 04:45:52
2
user7109231798257 :
Kash🫶
2026-06-27 08:00:04
2
🔥🇰 🇭 🇴 🇸 🇴 baloch🔥 :
انسان مانگنے سے نہیں ملتے، وہ رویوں سے جیتے جاتے ہیں۔ جو دل سے کمائے جائیں، وہی ساتھ نبھاتے ہیں۔ خلوص کی قیمت ہوتی ہے، الفاظ کی نہیں۔ ہر رشتہ محنت مانگتا ہے۔ جو سنبھالا نہ جائے، وہ بکھر جاتا ہے اور جو کمایا نہ جائے، وہ چھن جاتا ہے
2026-06-26 12:57:33
4
Sania Sania :
good look
2026-06-23 07:55:36
4
Isha Abbasi :
kash💔
2026-06-26 11:40:45
3
شہزادی 🎀 :
nice 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-25 13:56:25
3
💞𝓩𝓲𝓗𝓪𝓛 💞 :
IK
2026-06-23 13:37:16
4
Kinza🦋 :
MashaAllah 🥰
2026-06-22 15:54:33
8
🔻 Khan🔺 :
نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں۔" 🥀✨
محبت جب دل میں گھر کر لے تو اسے مٹا دینا اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا لفظوں میں کہہ دیا جاتا ہے۔ یہ تو وہ کشمکش ہے جہاں سکون تلاش کرنا کسی محال سے کم نہیں، کیونکہ جس دل میں کسی کی یادیں بسی ہوں، وہاں نیند کا کیا کام؟
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ کیسا بازارِ عشق ہے، جہاں سب کچھ لٹانے کے بعد بھی انسان خالی ہاتھ رہتا ہے۔ یہاں صرف دل ہی نہیں لٹتے، بلکہ راتوں کی پرسکون نیندیں اور آنکھوں کے خواب تک نیلام ہو جاتے ہیں۔ وہ لوگ بہت خوش نصیب ہیں جو بستر پر سر رکھتے ہی سو جاتے ہیں، کیونکہ عشق کے مارے تو رات بھر اپنی ہی یادوں کے کرب میں جاگتے رہتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو بھولنے کی کوشش میں ہم خود کو مزید یادوں کی قید میں ڈال لیتے ہیں۔ اور پھر وہ ادھوری راتیں، وہ خاموش کمرہ اور وہ بے چین دل... سب گواہی دیتے ہیں کہ عشق کا سودا مہنگا بھی ہے اور دردناک بھی۔
کیا آپ بھی کبھی اس بازار سے گزرے ہیں جہاں سکون بیچا اور تنہائی خریدی جاتی ہے؟ 🖤💭
2026-06-22 17:38:07
4
Husband 👑ki.QuEEN :
I love song 😞😞😢
2026-06-27 20:46:57
0
Kinza🦋 :
Right 💯
2026-06-22 15:54:09
4
user name :
bas plzzz sad ni 💐
2026-06-22 21:24:24
2
user name :
Mr Khan bohar pyari bat kehi mashallah 🌹
2026-06-22 21:23:20
1
🍑n ر e ي🍑. .🇮🇩♥️🇦🇪 :
💔💔💔
2026-06-25 07:55:10
1
⚡𝙆𝙝𝙖𝙡𝙞𝙙 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧⚡ :
khal..
2026-06-25 09:01:15
1
user name :
nice song 😍
2026-06-22 21:24:13
1
💔😔🥀انتظار💫 :
hayeee tum sath hote agar na naa sath ni ho na us liye kash hota agar
2026-06-26 18:39:37
3
To see more videos from user @khan_555_786, please go to the Tikwm
homepage.