@pkkhangme: یہ تھکن جسم کی نہیں ہے… یہ اندر سے ٹوٹنے کی تھکن ہے… میں نے لوگوں کو سمجھانے کی بہت کوشش کی… مگر اصل میں میں خود کو ہی نہیں سمجھا پایا… ہر دن خود سے وعدہ کرتا ہوں کہ اب سب ٹھیک ہو جائے گا… مگر رات ہوتے ہی وہی سوچیں، وہی سوال، وہی جنگ شروع ہو جاتی ہے… میں لوگوں سے نہیں ہارا… میں اپنے ہی خیالوں سے ہار گیا ہوں… وہ خیال جو مجھے جینے نہیں دیتے… اور وہ خاموشی جو کسی کو سنائی نہیں دیتی… کبھی کبھی لگتا ہے اگر میں اپنے دماغ سے باہر نکل پاتا… تو شاید میں بھی سکون سے جی پاتا… مگر سچ یہ ہے… میں خود ہی اپنی سب سے بڑی لڑائی بن چکا ہوں… #PUBGMOBILE #pubgmnextstarprogram #PUBGMS30 #trend #views