@hussan_parsat8: “ہماری تباہ حال نسلیں ایسی بنا دی گئی ہیں کہ وہ کچے ٹوٹے پھوٹے راستوں پر چلتی رہتی ہیں اور جب کوئی چلنے کے لیے انھیں پختہ پکی سڑک دکھاتا ہے تو یہ جہالت میں ڈوبی نسلیں اس شخص پر پتھر برساتی ہیں! “ بحوالہ:فلسفے کی ڈکشنری فرانسیسی فلسفی والٹیئر #instagram #reels #instagood #peshawar #photography