@sindh.now: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن کی جانب سے مبینہ طور پر غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اس معاملے پر ایوان میں سخت بدمزگی پیدا ہو گئی۔ #sharjeelinammemon #sindh #sindhassembly #ppp