@syedakifali22528: Follow جس کے لیے رسول نے سجدہ کیا طویل اُمت نے اُس کی لاش پر گھوڑے دوڑا دیے" جس ہستی کو رسول اپنے کندھوں پر بٹھاتے تھے، جس کے لیے سجدہ طویل ہو جاتا تھا، وقت نے ایسا رخ لیا کہ اسی حسین کی لاش پر گھوڑے دوڑا دیے گئے۔ کربلا صرف ایک جنگ نہیں، وفا، صبر اور مظلومیت کی وہ داستان ہے جس کا درد آج بھی دلوں کو رُلا دیتا ہے۔ السلام علیک یا اباعبدالله الحسین