زرد موسم کے سرخ پھول ہیں ہم
ہر نظر کو کہاں قبول ہیں ہم
ہم سے ہر شخص روٹھ جاتا ہے
کیا کریں صاحب اصول ہیں ہم
کاش ہم سے کوئی سوال کرے
کس لیے چپ ہیں کیوں ملول ہیں ہم
2026-07-27 05:07:18
1
To see more videos from user @tiktoke4455, please go to the Tikwm
homepage.