@sardarnii_57: شاید میرا نصیب ہی کچھ ایسا لکھا گیا ہے
میں جسے اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ سمجھتا ہوں،
جسے پا کر دل مطمئن ہو جاتا ہے،
جس پر فخر کرتا ہوں، جس پر ناز کرتا ہوں،
وقت گزرنے کے ساتھ وہی شخص
میرے دل میں سب سے گہرا زخم چھوڑ جاتا ہے۔
اب تو ڈر لگنے لگا ہے کسی پر ناز کرنے سے
کیونکہ میرے نصیب میں محبتوں کا ساتھ کم
اور جدائیوں کا دکھ زیادہ لکھا گیا ہے۔
عجیب اتفاق ہے
"ہر بار دل کہتا ہے کہ 'یہ شخص مختلف ہے'
اور ہر بار قسمت مسکرا کر ثابت کر دیتی ہے
کہ ٹوٹنا میرے حصے میں ہے۔
میں جس پہ ناز کرتا ہوں،
وہی آخر میں میرا دل توڑ دیتا ہے
شاید محبت میری کمزوری نہیں،
میرا نصیب ہی ادھورا ہے۔ #شہزادہ