@bazm_e_fikr_01: Short Treaty of Karbla By Dr Israr Ahmad: "72 آدمی تھے کل، جس کو کہہ لیں لشکرِ حضرت حسین کا رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ ان میں سے 20، خاندانِ بنی ہاشم کے چشم و چراغ تھے۔ وہ بڑی بہادری سے لڑے، بڑی بہادری سے لڑے۔ ایک ایک نے لڑ کر جان دی ہے، بہت سوں کو مارا ہے۔ یُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ۔ قتل کر بھی رہے تھے، قتل ہو بھی رہے تھے، ایک ایک کر کے قتل ہو رہے تھے، شہید ہو رہے تھے۔ . . . . . . #viralvideo #foryoupage #plzreviwmyvideo #karbala #muharram #bazm_e_fikr_01 #drisrarahmadofficial #slamyahussainع🚩🚩 #yahussainعُ🙏🏻🚩🚩