@sher_o_sehn: caption❣️👇 "ہمسفر کیسا ہونا چاہیے؟" جو ذہنی سکون دے... جو ساری خواہشات بے شک پوری نہ کر سکے، مگر احساسِ محبت میں کمی نہ آنے دے۔ جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑا رہے، جو خاموشی کو بھی سمجھ لے۔ جو اختلاف کرے تو عزت کے ساتھ کرے، اور غصے میں بھی اپنی حدود نہ بھولے۔ کیونکہ خوبصورت رشتے تحفوں سے نہیں، اچھے رویّوں اور احترام سے قائم رہتے ہیں۔ 🖤✨ #sherosehn #fypシ゚viral🖤tiktok #HeartTouching #foryoupage❤️❤️ #DeepWords
ایک تم، میرا ہاتھ تھام لو، بس
پھر چاہے خوشی ملے یا غم، وہ میرا نصیب
2026-06-23 06:29:37
0
Ab Baloch 110 :
g bilkul
2026-06-23 02:36:46
0
S❤️Tayyab :
bikul thk bola 💔😥
2026-06-24 08:58:38
0
JF MEER :
🥰🥰🥰
2026-06-22 16:31:02
2
کشمیر🫀🫀🫀 :
💞💞💞
2026-06-22 17:43:08
2
Ahsan💕 :
💔😭🙏
2026-07-04 04:28:22
0
Bablu Shah :
❤️❤️❤️
2026-06-23 06:36:52
0
🔻 🥹🔻 :
تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو...
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں،
مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے۔
تم اُن خیالوں میں شامل ہو
جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا۔
تم میری خاموش دعاؤں،
ادھورے خوابوں،
اور دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو۔
تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا...
یہاں تک کہ تم بھی نہیں۔ 🥀
2026-06-22 17:10:55
2
To see more videos from user @sher_o_sehn, please go to the Tikwm
homepage.