@hasam_khaan1: خوشی کسی چیز کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک شعوری فیصلہ ہے۔ نہ کوئی چیز، نہ کوئی انسان، نہ کوئی جگہ آپ کو حقیقی خوشی دے سکتی ہے... جب تک آپ خود خوش رہنے کا انتخاب نہ کریں۔ اپنے اندر خوشی کو جگہ دیں، بے وجہ مسکرائیں، دل سے گنگنائیں اور اپنی خوشی دوسروں میں بھی بانٹتے جائیں۔ .. .. .. .. .. #fyp #viralvideo #unfreezemyacount #poetrylover #realityspeakseverything