@aleeywrites05: جو چیز اپنی جگہ سے ہٹ کر خرچ کی جائے، اُس کی قدر نہیں ہوتی، اور جس چیز کی قدر نہ کی جائے، وہ ضائع ہو جاتی ہے۔ قدر ہمیشہ وہاں پیدا ہوتی ہے جہاں کسی چیز کو اس کے صحیح مقام پر استعمال کیا جائے۔ چاہے وہ محبت ہو، وقت ہو یا دولت اگر بے محل دی جائے تو ضائع ہو جاتی ہے۔ ✨🫠