@professorhamzariffat: When Physics Meets Jaun Elia Time moves slower when you're waiting for someone who isn't coming..." #JaunElia #TimeDilation #UrduPoetry #deepthoughts
یہ انہی کو سمجھ آئے گا جنھوں نے فزکس اور شاعری دونوں پڑھی اور سمجھی ہوں
2026-06-23 09:34:07
59
photon :
یارر پلیز شعر کو برباد مت کر 🙏
یہ استعاری شعر ہے
2026-07-03 04:04:13
1
Ali AعwaN🍀 :
Mary pass hai yeh books
2026-07-03 16:03:50
1
The Universe :
حد ہوگئی ہے یار۔ جب شاعری کسی فزکس کے ٹیچر کے ہاتھوں لگ جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔ 😁
شاعر کہتا ہے کہ جب بھی ہم کسی رشتے میں پہلی دفعہ انٹری کرتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ ہم وقت پر پہنچ گئے ہیں اور محبوبہ اس وقت سے پہلے کوئی نہیں ملا ہوگا لیکن حقیقت یہ ہوتا ہے کہ ہم دوسرے ہوتے ہیں یا تیسرے ۔ معشوق پہلے سے ہی ایک ریلیشن میں وقت گزار چکی ہے۔
2026-06-27 17:24:12
8
(ابنِ آدم 🍂) :
کمال ہے کیا کہنے
2026-07-03 08:58:15
2
R@i OzaMa $aj¿aD :
زندگی ایک فن ہے لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا
2026-06-26 09:39:50
11
Meer Osman :
سب سے ہلکی بات تو یہ ھے
کہ انسان خود کو وہ ظاہر کرے کہ جو وہ نہ ہو.
پروفیسر؟
آپ پروفیسر ہیں؟
کون ہوتا ھے پروفیسر، پتا بھی ھے؟
کتنے دکھ کی بات ھے
2026-06-27 08:53:18
4
Saqlain :
سٹوڈنٹ فزکس پڑھنے گیا ہوگا
استاد نے شاعری شروع کر دیا ہوگا
پرچہ فیل ہو گیا ہوگا ۔۔
2026-06-27 22:01:13
5
اللہ کا پیغام :
واہ واہ
2026-06-26 13:29:02
3
حامد علی چغتائی :
mery pas sb books han main pichly 17 sal sy parh raha hn ..ik he shahir joan elia sb bas
2026-06-30 23:00:42
1
sanurita :
آدمی وقت پر گیا ہو گا
وقت پہلے گزر گیا ہو گا
2026-06-23 06:03:08
8
Rao Hasrat :
💓💓bht shukria sir apny aj aik bht achy shayr ka adab ko smjha
2026-06-29 01:49:18
1
چوہدری فہد جالندھری :
murshad joun aelia about Déjà vu
ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ
اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں
2026-06-26 18:36:23
6
syedabbas5147212 :
اس نے؟
2026-07-01 12:16:54
2
Muhammad Rizwan 📵⚖️🪖 :
Adami Waqat Per Gya Hogaa
Waqat Pelhe Guzar Gya Hogaa
2026-07-02 13:41:00
2
Gamer ✌🏻 :
اور یہ کونسی تھیوری ہے؟
جب جون ایلیا نے کہا تھا کہ:
"جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے
پہنچے گی جو نہ اُس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے"
2026-07-02 05:48:20
2
Zohaib Azhar :
بہت بعد میں لوگ سمجھیں گے کہ جون صاحب کتنے بڑے عالم انسان تھے
2026-06-29 11:24:31
3
R A J P O O T💯❤️🔥 :
jeoo sir g mashallha❣️
2026-07-03 00:54:15
1
farooq :
bilkul
2026-07-01 17:34:52
1
Raaz saqfi :
who one define plz
2026-06-27 02:26:04
2
Suzuki Mira :
زبردست جناب
2026-06-26 19:43:03
2
Rana Asad Farhan :
یہ کنٹینٹ عام لوگوں کے سمجھنے کا نہیں۔
جون ایلیاء کا شعر واقعی ٹائم ڈایلیشن کی بات کر رہا یے۔
کیونکہ وقت ابسلیوٹ نہیں ہوتا۔ تو مخاطب اپنے وقت کے مطابق جانے والے کو دیر سے جانا تعبیر کر رہا ہے۔
اور اس جانے والے کے اپنے ٹائم فریب کے مطابق اسکو وقت پر جانے پر محمول کر رہا ہے۔
واہ
2026-06-28 05:18:59
4
SohailKhan786 :
awesome lines
2026-06-26 19:15:13
2
Neerdosh :
یہ جون بھاہی ہمیشہ مثبت سوچتے تھے 😂
2026-06-26 08:20:14
3
Niaz Ali 🇦🇫💖🇧🇷 :
تشریح؟
2026-06-27 20:32:23
1
To see more videos from user @professorhamzariffat, please go to the Tikwm
homepage.