@dabeerchaudhry: مقبوضہ پاک پتن: یہ مقبوضہ جموں کشمیر نہیں بلکہ پاکپتن کے مناظر ہیں جہاں پورے شہر کو حفاظتی اقدامات کے مدنظر ہر طرف ناکے، بندش، لوہے کے گیٹس اور کھاردار تاریں، پنجاب بھر سے پولیس پاکپتن شریف تعینات، لگتا ہے پولیس انڈیا سے منگوائی گئی ہے عرس مبارک حضور بابا فرید گنج شکر رحمت اللہ علیہ #pakpattan_shareef #Pakpattan