@itz_heeru: تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کے بڑے بڑے بادشاہ اور ان کے غرور مٹی کا ڈھیر بن گئے، مگر جس نے رب کی رضا کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا، وہ آج بھی کائنات کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔ جیت ہمیشہ حق کی ہی ہوتی ہے۔ #lines🔥 #fyp #deepthoughts #urduquotes #itz_heeru