@raqeebofficial01: کوئٹہ :انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی. ماہ رنگ بلوچ کو 22 مارچ 2025 کو کوئٹہ میں ایک احتجاجی دھرنے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا. ان پر دہشت گردی، بغاوت یا ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات اور عوام کو اشتعال دلانے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات تھے۔