@meramurshadsona786: 🌹❣️5 محرم الحرام ❣️🌹 مرکز اہلسنت جامع مسجد رضوی درگاہ مقدسہ حضرت محدث ابدالوی خانقاہ ڈوگراں میں ہونے والے 72 ویں سالانہ 10 روزہ محافل عظمت شہدائے کربلا کے تیسرے پروگرام کی تصویری جھلکیاں...!!! #meramurshadsona #khangadogra #foryoupage #foryou #viralvideo