@zaincomrade9: یہ وحشت ہے، یہ ظلم ہے۔ اللہ تعالیٰ ظالموں کو برباد کرے۔ ماہ رنگ بلوچ کوئی ناجائز یا غلط مقابلہ نہیں کر رہی تھیں، بلکہ وہ مظلوموں کی مدد کر رہی تھیں۔ مگر بلوچ قوم خاموش نہیں بیٹھے گی۔ #plzunfrezemyaccount #ptmzandabad✊ #foryoupageofficiall #plzsuppurtme🙏🙏